سوات:ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام فل کنٹیکٹ کراٹے اسویسی ایشن کے اشتراک سے انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے مقابلے گزشتہ روز16 جون کو سوات میں منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ سوات کے فل کنٹیکٹ کراٹے کے مختلف کلبوں کے کھلاڑیو نےحصالیا جس میں70 مقابلوں میں نعیم اللّه نے گولڈ- شاھدانورنے سلوار اور اسد نے براونز میڈل حاصل کیا-اسی طرح 60 مقابلوں میں کھلاڑی سجاد نے گولڈ , عبدللہ نے سلوراور نعمان نے براونز میڈل حاصل کیا 50- مین عثمان نے گولڈ ۔ مظھر سلور اور محبوب نے براونز میڈل حاصل کیا 40- مین علینا نے گولڈ ۔ثنا نے سلور اور انعام نے براونز میڈل حاصل کیا ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے کھیلوں کیلئے خدمات کو سراہتے ہوۓ کہ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے سوات کے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے۔ٹورنامنٹ کے سپريم جج کیلیۓ انٹرنیشنل ریفری شیہان صاحبزادہ الهادی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیاتھا ۔