سوات ( مارننگ پوسٹ) جواں سال بیٹا لاپتہ ہوا،جگہ جگہ تلاش کیا مگر کوئی پتہ نہیں چلا،علاقہ قمبر کے رہائشی افضل خان نے کہاہے کہ میرا بیس سالہ جوان بیٹا محمد عارف 25مئی سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے پورا خاندان سخت پریشان ہے، وہ کہتا تھا کہ میں کام کیلئے جارہا ہوں اور ابھی تک گھر واپس نہیں آیا،ہم نے اسے ہرجگہ ڈھونڈا مگر وہ نہیں ملا، لاپتہ ہونے والے محمد عارف کے تن پر گہرے رنگ کے نیلے کپڑے اور پاؤں میں زرد بوٹ پہنے ہوئے ہیں، قد تقریباً 5فٹ چارانچ ہے اگر کو اس کے بارے میں معلومات ہوتو 03450571820رابطہ کرکے ہماری پریشانی دور کرے۔
سوات،علاقہ قمبر سے 20 سالہ محمد عارف لاپتہ ہوگیا،والدین سخت پریشان
