سوات میں جنگلات میں لگنے والی آگ کو چار دن(دن رات) ایک کرکے بجھانے والے ”ہیرو“ کو ڈپٹی کمشنر نے نقد انعام سے نوازا۔ مرغزار کے رہائشی عبداللہ چار روز تک آگ بجھا رہے تھے کہ اس دوران ان کے جسم کے مختلف حصے بھی جھلس گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے اس موقع پر کہا کہ عبداللہ جیسے لوگ اس ملک و قوم کے اصل ہیرو ہیں۔
سوات جنگلات میں لگی آگ بجھانے والا ”ہیرو“ نقد انعام سے نوازا گیا
