سوات:ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے یونین کونسل اسلام پور میں فری عید گفٹ کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ کیمپ میں غریب اورنادار چھ سو خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ عیدپیکیج میں ریڈی میڈ کپڑے، نئے جوتے، ہینڈبیگز، بچوں کے کھلونے اور دیگر استعمال کی اشیا شامل تھیں۔ کیمپ کے تمام تر انتظاما ت ویلج کونسل اسلامپور کے چیئرمین محمد طاہر نے انجا م دیئے تھے۔