سوات،کبل 10 سالہ بچہ بندوق سے کھیلتے ہوئےگولی چل جانے سے جاں بحق مئی 25, 2021 | علاقائی خبریں تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں دس سالہ بچہ بندوق چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ عرفان اللہ والد کی بندوق سے کھیل رہا تھا کہ لوڈڈ بندوق چل جانے سے گولی بچے کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔