سوات میں عید الاضحی کے چار دنوں کے دوران ٹریفک کے 21 حادثات ہوئے جن میں 14 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوئے۔ سوات میں تیز رفتاری، کم عمر اور غیر لائسنس یافتہ ڈرائیوروں کی بھر مار اور ٹریفک پولیس کی جانب سے بہت کم جرمانوں اور چالان نہ کرنے کی وجہ سے سوات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹریفک حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔
سوات، عید الاضحی 4 دنوں میں ٹریفک کے 21 حادثات رپورٹ، 14 افراد جاں بحق،44 زخمی
