سوات(مارننگ پوسٹ) شہبازشریف کو دورہ سوات مستونگ دہماکے کی سوگ کی وجہ سے معطل کردیاگیا، جلسہ دوسرے دن کیاجائیگا، ترجمان پی ایم ایل این سوات تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف 16جولائی کو منگلور گراونڈ میں انتخابی جلسے کا اعلان کیاتھا جن کو مستونگ دہماکے کی سوگ میں معطل کردیاگیاہے اب جلسہ 16جولائی کو منگلور گراونڈمیں دوبجے کیاجائیگا،