سوات(مارننگ پوسٹ)فضاگٹ میں نامعلوم افراد نے لاٹھی کے وار کرکے چوکیدار کو قتل کردیا ،پولیس کے مطابق بنڑ پولیس سٹیشن کے حدود فضاگٹ میں نامعلوم افراد نے لاٹھی کے وار کرکے ورکشاپ کے چوکیدار بدادے ولد بشیر سکنہ مالم جبہ کو قتل کردیا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
سوات فضاگٹ میں نامعلوم افراد کے لاٹھی کے وار سے چوکیدار قتل
