سوات میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار جولائی 23, 2018 | علاقائی خبریں سوات (مارننگ پوسٹ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ کل سے جاری موسم خوشگوار ھوگیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔