سوات (مارننگ پوسٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن کل بروز بدھ 8مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تھیلیسیمیا کی بیماری کی روک تھام کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ بیس ہزار تک ہے اور ان میں سے سالانہ چار سے پانچ ہزار مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے۔
تھیلیسیمیا کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن کل بروز بدھ 8مئی کو منایا جائے گا
