سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ اس کے متابدل نزیدکی علاقوں امانکوٹ ،سیدو شریف اور دیگر علاقوں میں ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ،کاروباری لوگوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کے ہامرے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے اور لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے،
سوات،مینگورہ شہر میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ جبکہ نزدیکی علاقے لوڈ شیڈنگ سے مکمل مستثنی
