سوات(مارننگ پوسٹ)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی رہنما غلام علی خان نے کہا ہے کہ تحصیل ناظم اکرام خان گرینڈ الائنس کا منتخب کردہ ناظم ہے،تحصیل ناظم کا منصب کسی نے خیرات میں نہیں دیا جبکہ گرینڈ الائنس کے منتخب ممبران نے متفقہ طور پر ووٹ دیگر منتخب کرایا، کوئی بھی پچوں کی طرح زِد کرنے سے ناظم نہیں بنتا ، پی ٹی آئی والوں کے چاہئے کہ بے جا تنقید و بیان بازی کے بجائے تحصیل کونسل میں عدم اعتمادپیش کریں یا منتخب ناظم کو اپنے مدّت پورے کر نے دے تاکہ کونسل کا تقدّص بحال رہے ،اکرام خان کے بحیثیت تحصیل ناظم کارکردگی پورے سوات کے سامنے ہیں کہ انہوں نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میں بے پناہ اصلاحات کئے ہیں اور ہر مشکل کے گھڑی میں عوام کا شا نہ بشانہ ساتھ دیا ہے،انشاء اللہ اگے بار اے این پی اکثیریت لے کر اکرام خان کو دوبارہ تحصیل ناظم منتخب کرائیں گی۔
اکرام خان کے بحیثیت تحصیل ناظم کارکردگی پورے سوات کے سامنے ہیں ،غلام علی خان
