سوات (مارننگ پوسٹ )سبا ؤ ن کی د سو یں ری ا نٹیگریشن کی تقریب سبا ؤ ن ملا کنڈ میں منقد۔ جس کے مہما ن خصوصی جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید تھے۔اس کے علا وہ آرمی افسران ،سول ا نتظامیہ ،طلبا تاور ان کے والدین نے شر کت کی۔مہما ن خصو صی جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ میجر جنرل خا لد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سبا ؤ ن بین ا لاقوامی سطح پر جا نا جانے والا ادارہ ہے۔دہشت گردی سے متا ثرہ بچو ں کی تربیت کے لئیے اس ادارے نے بہت سی خد مات سر انجام دی ہیں۔سبا ؤن سے تربیت حاصل کرنے کے بعد بچے مختلف شعبہ زندگی میں فعا ل کر دار ادا کر تے ہیں ۔ مہما ن خصو صی نے بچو ں میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے اور ان کے والدین کو مبا رکبا د پیش کی ۔ مہمان خصو صی نے تقر یب کے اختتا م پر پو دا بھی لگا یا ۔