سوات (مارننگ پوسٹ) سوات سینٹرل ہسپتال میں پانچ لیڈی ڈاکٹرز غیر حاضر،شکایات ملنے پر سپرٹنڈنٹ نے ایکشن لے لیا داکٹرز کی حاضری کا ٹائم8 بجے ہے جبکہ دو ڈاکٹرز 9بجے پہنچی ردیالوجی انچارج نے تحریری درخواست نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سوات سنٹرل ہسپتال کے وومن الٹراساونڈ بلاک میں پانچ لیڈی ڈاکٹرز غیر حاضر شکایات ملنے پر سپرٹنڈنٹ نے ایکشن لیکر انکوائری شروع کردی غیر حاضر لیڈی ڈاکٹرز میں دو لیڈی ڈاکٹرز ہسپتال کی سینئرز ڈاکٹروں کی بیویاں ہے،رپورٹ میں انکشاف