سوات (مارننگ پوسٹ)الیکشن2018عام انتخابات میں حصہ لینے والے ضلع کونسل سوات کے12 ممبران جن میں خواتین بھی شامل ہے کے استعفی منظور کرلیے گئے،عام انتخابات لڑنے کے لیے مزکورہ افراد نے مستعفی ہونے کے درخواستیں دے رکھی تھی جس کی وجہ سے تمام افراد کا استعفی منطور کرلیا گیا تھا،خالی ہونے والے نشستوں پر اب دوبارہ ضمنی انتخابات کرائے جایءں گے ،مستعفی ہونے والے افراد میں عاصم خان،ارشاد خان،عرفان چٹان،ضیااللہ جانان،عبدالوہاب،قجیر کان،املک اقبال خان،فیاض خان،فیروزشاہ و دیگر شامل