لاہور(آئی این پی)امیر عالمی تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کی طبیعت سنبھل گئی’ میڈیکل بورڈ نے بہتر ہونے کہ بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق حاجی عبد الوہاب کو سانس اور سینے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھاحاجی عبد الوہاب دو روز تک زیر اعلاج رہے اور اب صحت یاب ہونے پر انہیں ہسپتال سے رائیونڈ تبلیغی مرکز منتقل کر دیا مگر اب ‘ میڈیکل بورڈ نے بہتر ہونے کہ بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے ۔
امیر عالمی تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کی طبیعت سنبھل گئی
