سابق ایم پی اے محمدامین دوبارہ جماعت اسلامی سوات کے امیر منتخب

سوات (مارننگ پوسٹ)سابق ایم پی اے محمدامین دوبارہ جماعت اسلامی سوات کے امیر منتخب ہوگئے ۔امیر جماعت سینیٹر سراج الحق نے امیر صوبہ مشتاق احمد خان کی مشورے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔محمدامین آئندہ سیشن 2018.20کے لئے جماعت اسلامی سوات کے امیر ہوں گے ۔عنقریب نو منتخب امیر ضلع محمدامین ذمہ داری کا حلف اٹھائیں گے ۔