سوات (مارننگ پوسٹ) پاکستان نیوی میں Male/female As Doctor Through M Cadet کی بھرتی جاری ہے وہ حضرات جو ایم بی بی ایس(4th یا5th )میں کسی گورنمنٹ میڈیکل کالج یا PM&DCسے Recognizedمیڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہوں ، عمر یکم جولائی 2019کو 26سال سے زیادہ نہ ہو ، میل کیلئے قد کم ازکم پانچ فٹ چارانچ اور فیمل کیلئے قدم کم ازکم پانچ فٹ ہو ، بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں ، خواہشمند امیدوار اپنے رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk پر کرسکتے ہیں ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ20نومبر2018 ہے ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدو شریف سوات سے مندرجہ ذیل نمبر0946-723479 پر رابطہ کریں ۔
سوات : پاکستان نیوی میں بھرتیاں جاری ہے
