سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ میں نا معلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص قتل، پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر کبل ہسپتال منتقل کر دیا وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہو سکے پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص یوسف خان ولد عزیز الرحمان سکنہ مینگورہ کو قتل کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی واقعہ کا وجہ فوری طو رپر معلوم نہ ہو سکے ۔