سوات( مارننگ پوسٹ )سجاول ننگیال متفقہ طور پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزدکر دیا گیا جبکہ دیگر ممبران میں نادر شاہ، جواد،اشفاق اورمنصور خان کو آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران منتخب کرلیے گئے، اِس نامزدگی کا اعلان پختون ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکر ٹری عثمان شاہ نے پختون ایس ایف ضلع سوات کے اہم اجلاس کے دوران متفقہ رائی لینے کے بعد کیا ، جس موقع پر ضلعی صدر عدنان ناچہ جبکہ دیگر سینئر رہنماء غلام علی خان اور گوہر علی پختون یار بھی موجود تھے۔
سجاول ننگیال متفقہ طور پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد
