سوات(مارننگ پوسٹ)کورونا وبا سے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے،پورا شہر اور قریبی علاقے اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اُٹھا
شہر اور قریبی علاقوں کے گھرانوں سے لوگوں کو آزان دینے کی اپیل کی گئی، شہر بھر میں لوگوں نے نم آنکھوں سے اللہ کے حضور دعاوں میں ہاتھ اٹھا لیے
مسجد امام نے کہا کہ تمام لوگ رات 10 بجے گھروں کی چھتوں پر آزان دینا شروع کردیں, آزان اوردعاوں سے اللہ کو راضی کریں اور وباء کے خاتمے کی رو رو کر اپیل کریں
سوات مینگورہ شہر اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اُٹھا
