سوات(مارننگ پوسٹ) تبد یلی آ نہیں ر ہی تبد یلی آ گئی ہے یہ ہے مثا لی پو لیس ا یس یچ او سہر ا ب خان تھا نہ سیدو شر یف نے عا م شہر یو ں کے جینا حرام کر د یا تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ روز گلکد ہ نمبر 3کے ر ہا ئشی عمر زمین و لد سر زمین نے کہا کہ ایس ایچ او سہر ا ب خان کلکد ہ نمبر 3میں مو با ئل گشت کر ر ہا تھا کہ میں گھر سے دکا ن جا ر ہا تھا ر استے میں اس نے مجھے ر وک لیا اور کہا کہ کہا جا رہے ہو میں نے کہا کہ ا پنے دکا ن جا ر ہا ہو پر کہنے لگا کہ شنا ختی کا ر ڈ دکھا وں جب میں نے کا ر ڈ د یا تو کہنے لگا کہ یہ تو د ہشتگرد ہے مو با ئل میں بیٹھاو ں پو لیس نے مجھے حرا ست میں لیکر پو لیس مو با ئل میں بیٹھا یا اور حوالات میں بند کر د یا جہاں دیگر نوجوان بھی موجود تھیں پوچنے پر معلوم ہوا کہ انہیں بھی میرے طرح اٹھا لیا گیا ہے 30منٹ بعد پولیس ا ہلکا روں نے مجھ سمیت حوالات میں موجود تمام نوجوانوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا میں نے پا نچ سو ر وپے دی جبکہ دیگر نوجوان بھی پیسوں کے بدلے چھوڑ دیئے گئے۔عمرزمین کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا تھا بلکہ یہ سارا ڈرامہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں پیسوں کیلئے رچایا تھا جو ان کا روز کا معمول ہے۔عمرزمین خان نے ڈی آ ئی جی اور ڈ ی پی او سے مطا لبہ کیا کہ کرپٹ ایس ایچ وہ سہر اب خا ن کے خلا ف سخت کا ر ر وا ئی کر یں جو سوات پولیس کیلئے بدنامی کے سبب بن رہے ہیں
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی سیدو شریف تھانہ ایس ایچ او نے عا م شہر یو ں کا جینا حرام کر د یا،پیسوں کیلئے نوجوانوں کو حوالات میں بند کر دیا
