سوات (مارننگ پوسٹ) سوات کے علاقہ گلی باغ گاوں بوڈا بابا میں سترہ سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بوڈا بابا کے علاقہ میں مسماۃ(خ) دختر اکبر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
گلی باغ علاقہ بوڈا بابا میں 17سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
