سوات(مارننگ پوسٹ) واپڈا آفس کبل میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل پر واپڈا حر کت میں آگئی ،کئی مسائل حل،واپڈا سب ڈویژن کبل میں کھلی ،کچہری ٹرانسفارمرز خرابی ،اوورلوڈنگ ،زیادہ بلنگ ،فیڈرز میں اضا فے ،گریڈ تعمیر ،کم واپڈا عملہ ،ورکشاپ کی عدم مو جوگی سمیت گھروں کے اوپر سے گزرنے والے لائینوں کو ہٹانے جیسے مطالبات کے انبار لگ گئیں ،واپڈا ایک ایکسین اور واپڈا ACکے اطمینان بخش جوا با ت نے کھلی کچہری کو خو شگو ار ما حو ل میں تبدیل کر دیا کھلی کچہری میں SDOکبل سہیل ،SDOکا نجو فاتح الرحمان ،تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، انور شاہ ،ضلع ممبر حمید خان ،شوکت خان ،علی شاہ
کا لا کلے،امانت خان کی علاوہ ادیگر سیا سی اور علا قائی مشرانیڈ سمیت عوام نے شرکت کی جبکہ واپڈا کا تحصیل کبل سب ڈویژنل کا عملہ بھی موجود تھا انور شا ہ نے کہا کہ فیڈر 4اور فیڈر1کی منظوری آخری مراحل میں دا خل ہو چکے ہے تا ہم واپڈا حکام تعاون کو مزید تیز کیا جائے تا کہ گرمیوں کے سیزن میں عوام کو مشکلات نہ رہے رحمت علی نے کہا کہ ہمارے علا قے میں میٹر ریڈنگ کے علا وہ موجود TFسے عوام کو سخت تکلیف کا سامنا ہے جبکہ قا ضی با با ٹرانسفارمر خرابی سے عوام کا جینا محا ل ہو گیا ہے حیدر علی خان کہ کبل 1فیڈر اور علا قے کے لائنوں کو دہشت گر دی سے کا فی نقصا ن ہوا ہے جبکہ تھا نہ محلہ کے اوورلوڈ ٹرانسفار مر سے عوام کو سخت تکلیف ہے اس کے جگہ نیاٹرانسفارمر فراہم کر کے حل کیا جائے لطیف الرحمان نے علا قے میں چار روز سے خراب ٹرانسفار مر اور کئی سالوں سے بجلی تاروں سے محروم علا قے پر تفصیلی بحث کی گئی حمید خان تو تا نو بانڈئی نے علا قہ میگو گالوچ میں کئی روز سے خراب ٹرانسفار مر اور دوسرے ٹرانسفارمر لگانے کی بحث کئے اس موقع پر ACاسرا ر احمد اور نظر احمد ایکسئین نے متعدد مسائل حل کرنے کی منظوری دیدگئی جس میں HTلائن کی تبدیلی کے لئے سروے کرانا کالاکلے نصرت میں TFکو دوسے جگہ لگانے میٹر ریڈرز کی کمی دور کرنے گھروں کی اوپر سے گزرے HTلائنوں کے لئے اقدامات ٹرانسفارمرز فراہمی میگو ں گالوچ کو ٹرانسفارمر لگا نا اور خراب ٹرانسفارمر کی درستگی اور دیولئی کو 50kvٹرانسفارمر فراہمی سمیت اشاڑے کو بھی 50kvٹرانسفارمر جیسے اقدامات کا اعلان کیا گیا۔
واپڈا آفس کبل میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل پر واپڈا حر کت میں آگئی ،کئی مسائل حل
