سوات( مارننگ پوسٹ )سیدوشریف ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں مریضو کا کوئی پرسان حال نہیں جبکہ اکثر او قات غیر متعلقہ افراد مریضوں کے چیک اپ میں مصروف ہے۔ سیدوشریف ہسپتال میں صفائی کے خراب صورتحال کے وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرے پڑے ہوئے ہیں جس کے وجہ سے طرف بد بوں پھیلے ہوئے ہیں جبکہ میڈیکل وارڈ کے مین راستے میں کٹر کے پائپ لیک ہونے کے وجہ سے کٹر کے گندہ پانی کے کھڈے موجود ہیں جس وارڈ انے اور جانے والے مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔ ہسپتال کے خستہ حالی کنڈر کا منظر پیش کر رہے ہیں ا س حوالے سے ہسپتال میں موجود مریضوں کے رشتہ داروں نے انتظامیہ سے ہسپتال کے خراب صورتحال کے سخت نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
سیدوشریف ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں مریضو کا کوئی پرسان حال نہیں،غیر متعلقہ افراد مریضوں کے چیک اپ میں مصروف
