(سوات):مینگورہ گمبت میرہ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ کے نتیجے میں 6شدید افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک بتایا جارہا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جن کو ابتدائی طبی امداد دیکر ایچ ایم سی پشاور منتقل کیا جارہا ہے،زخمیوں میں چار بچے اور خاتون سمیت افراد شدید زخمی ہوگئے۔