سوات(مارننگ پوسٹ) جی او سی آرمی ڈویژن مالا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر BHUگلی با غ میں فر ی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں 680مر یضو ں کا مفت معا ئنہ اور ادویا ت تقسیم ہو ئی ۔ اس مو قع پر کما نڈر کا نجو بر یگیڈ بر یگیڈیر نسیم نے علا قے کے لو گو ں سے ملا قا ت کی اور مستحقین میں مفت راشن بھی تقسیم کیا ۔ علا قہ عما ئدین نے پا ک آ رمی کے اس اقدام کو خو ب سر اہا اور شکر یہ ادا کیا ۔
گلی با غ میں فر ی میڈیکل کیمپ کا انعقاد،مستحقین میں مفت راشن بھی تقسیم
