سوات(مارننگ پوسٹ) کبل میں بھائیوں کے مابین قرض رقم کا تنازعہ پر فائرنگ ایک موقع پر جانبحق،ملزم گرفتار، ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی انسپکٹر اعتبار خان کو اطلاع ملتی ہی کارروائی کی گیئ پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر معلوم ہوا کہ واقعی ملزم سردار آحمد ولد فایون نے اپنے بھائی متوفی محمد فاروق پرفائرنگ کی جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم تھوڑ گئے،وجہ عناد دونوں بھائیوں کے مابین قرض رقم کا تنازعہ تھا۔ پولیس نے ملزم کوآلہ قتل سمیت چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع ہے۔
کبل میں بھائیوں کے مابین قرض رقم کےتنازعہ پر فائرنگ ایک موقع پر جانبحق،ملزم گرفتار
