سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متااثرہ افراد کی تعداد 3043 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق اب تک صحت یاب افراد کی تعداد 2906 ہے۔ 128 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 37 ہے۔