سوات(مارننگ پوسٹ) محمدافضل آف رنگ محلہ انتقال کرگئے، مرحوم کو مینگورہ میں سپردخاک کردیاگیا، فاتحہ خوانی چارباغیانو مسجد رنگ محلہ میں ادا کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق سوات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے جنرل سیکرٹری محمداقبال کے بڑے بھائی محمدافضل انتقال کرگئے، مرحوم کومینگورہ میں سیکڑوں آشکبارآنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں زندگی کے ہرطبقہ کے لوگوں نے شرکت کی، فاتحہ خوانی جامع مسجد چارباغیاں رنگ محلہ مینگورہ میں اداکی جارہی ہے، مرحوم حامد، نویداورہارون کے والد ماجدتھے۔
محمدافضل آف رنگ محلہ انتقال کرگئے،مینگورہ میں سپردخاک
