ملک میں رجسٹر ڈ ووٹر ز کی تعداد 10 کرور 42 لاکھ 67 ہزار 581 ہے ، الیکشن کمیشن
اسلا م آباد میں سا ت لاکھ 30 ہزار 197 ووٹر ز رجسٹر رڈ ہے ، الیکشن کمیشن
فا ٹا میں 22 لاکھ 96 ہزار 849 ووٹرز رجسٹر ہیں، الیکشن کمیشن
بلوچستا ن میں 41 لاکھ 94 ہزار 311 ووٹرز رجسٹر ہیں، الیکشن کمیشن
کے پی کے میں 1 کرو ڑ 52 لاکھ 571 ووٹرز رجسٹر ہیں، الیکشن کمیشن
سندھ میں 2 کروڑ 20 لاکھ 66 ہزار558 ووٹرز رجسٹر ہیں، الیکشن کمیشن
پنجاب میں 5 کرو ڑ 97 لاکھ 40 ہزار95 ووٹرز رجسٹر ہیں، الیکشن کمیشن
خواتین ووٹر ز کی تعداد 4 کرو ڑ 58 لاکھ 4 ہزار 353 ہے ، الیکشن کمیشن