سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور پھلوں کے باغات کو نقصان، تفصیلا ت کے مطابق سوات کے مختلف علاقوں میں مینگور، منگلور، بریکوٹ کبل، مٹہ اور ملحقہ علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار آئے ہوئے سیاحوں کے چہروں پر خوشی جبکہ مٹہ،سنگوٹہ،منگلور میں ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور پھلوں کے باغات کو شدیدنقصان مقامی زمینداروں کے مطابق مٹہ اور مختلف علاقوں میں اس وقت آڑو، خوبائی، الوچہ کے باغات پھلوں سے لدے ہوئے ہیں مگر ژالہ باری سے ان پھلوں کوشدیدنقصان پہنچاہے جس کی باعث زمینداروں کو لاکھوں روپے نقصان کا اندیشہ ہے۔
سوات میں بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار،جبکہ ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور پھلوں کے باغات کو نقصان
