سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے وی ڈی سی ممبر عبدالولی کو قتل کر دیا.واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. پولیس نے رپورٹ درج کرکے نامعلوم افراد کیخلاف تفتیش شروع کردی
مٹہ ؛ امن کمیٹی ممبر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے قتل
