سوات(مارننگ پوسٹ) سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال کا نوٹس ،معلومات اکھٹے کرنے کے لئے پی ٹی آئی رہنما فضل رہی بھائی کو ٹاسک دے دیا گیا،عوامی نمائندوں اور سرکاری افسران کے چہیتیوں اور خاندان کی افراد کے زاتی طور پر زیر استعمال گاڑیوں کا انکشاف،ایئر کنڈیشنڈ اور بڑے بڑے گاڑیوں میں گھوم پھرنے والے پیٹرول کے مد میں ڈبل وصول کرنے لگے،سرکاری خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ، سوات میں سرکاری گاڑیوں کا زاتی طور پر استعمال کرنے والوں کی فہر ست تیار کرنا آخری مراحل میں داخل ہوگیا،عمران خان کے ویژن کو نقصان پہنچانے والے جو بھی ہے ان کو بے نقاب کرینگے،کافی ثبوت آچکے ہے،فضل رہی بھائی کی میڈیا سے کفتگو
سوات میں سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال کا نوٹس،فہر ست آخری مراحل میں داخل
