صوبائی حکومت نے ضلعی ایجوکیشن آفیسر(مردانہ )سوات امین خان کو تبدیل کردیا ہے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے ضلعی ایجوکیشن آفیسر (مردانہ )سوات امین خان کو تبدیل کرکے انہیں ڈائریکٹور یٹ آف ایجوکیشن خیبر پختونخوارپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)سوات کو ضلعی ایجوکیشن آفیسرکے عہدے کی اضافی ذمہ داری حوالے کی گئی ہے۔
ڈی ای او سوات امین خان کاتبادلہ
