سوات:مٹہ چپریال میں دو فریقین کے درمیان بچوں کے لڑائی میں بڑے کھود پڑے، فائرنگ سے ایک فریق سے چار افراد زخمی جبکہ ایک جان بحق ،پولیس کی بھاری نفری موقع واردات پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا زخمی افراد مٹہ ہسپتال منتقل ۔