پاکستانی شہر ی تنظیم پشاور نے مسلمان معاشرے میں بے حیائی پھیلانے والی ٹک ٹاک ایپلی کیشن کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا، مظا ہر ے کی قیادت طا ہر کشمیر ی اور ما جد اقبال یو سفزئی کر ر ہے تھے۔ مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ ٹک ٹا ک ایپلی کیشن سے ہما رے معاشر ے میں بے حیا ئی پھیل رہی ہے بند کی جائے ،انہوںنے کہا مغر بی سوچ ر کھنے والے حکمرانوں نے بھی مذ کور ہ ایپلی کیشن کیخلاف کو ئی کارروا ئی نہیں کی اگر حکومت نے ایپلی کیشن بند نہ کی تو پیمرا دفتر کے سامنے احتجاجی مظا ہر ے کرینگے۔