سوات(مارننگ پوسٹ)تحصیل مٹہ گاؤں لابٹ کے نامی گرامی شخصیت نذیر خان عرف بادو خان وفات پاگئے، جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات،وکلاء، صحافیوں، دوست و احباب اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور انہیں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپرد خاک کردیا گیا،وہ ظفر خان کے والد تھے، ادھر سوات یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان، ریٹائرڈڈی ایس پی جہانگیر خان اور دیگر حلقوں نے بادو خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا،مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے حجرہ لابٹ میں ہورہی ہے۔
نذیر خان عرف بادو خان وفات پاگئے
