سوات(مارننگ پوسٹ) سوات بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج2019 میں خپل کور بوائز کالج کے طالبعلم خادم الاسلام نے میڈیکل میں 990 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی اسی طرح شہباز رحیم نے 985 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ کامران خان نے 981 نمبر لیکر تیسری پوزیشین حاصل کی،خپل کور گرلز کالج میں ثنا اکرم نے میڈیکل میں 948 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی اسی طرح حلیمہ نے 940 نمبر لیکر دوسری جبکہ دوری نایاب نے 934 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ،بوائزاینڈ گرلز کالج کا رزلٹ مجوعی طور پر 100 فیصد رہا