مٹہ(مارننگ پوسٹ) تحصیل مٹہ میں چار سال مکمل ہونے کے قریب ہے ضلع کونسل سوات کے ممبران کے ترقیاتی فنڈز کہاں خرچ ہوئے کسی کو پتہ نہیں کہی پر بھی کوئی افتتاحی بورڈ یا کسی منصوبے کا نام نہیں،بلدیاتی نمائندوں کے چار سال مکمل ہونے والے ترقیاتی فنڈزکے خرچ ہونے اور منصوبوں سے اہل علاقہ تاحال لاعلم ،نمائندوں نے دیگر پراجیکٹ کے شمولیت سے کمی پوری کردی،سی ڈی ایل ڈی اور حکومتی منصوبوں میں بھی ضلع کونسلروں نے ہاتھ کردیا، فنڈز خرچ نہیں ہوئے یا ضلعی کونسلران نے اپنی مرضی سے خرچ کئے ہیں ،عوامی حلقوں میں تشویش،
چار سال مکمل، ضلع کونسل سوات ممبران کے ترقیاتی فنڈز کہاں خرچ ہوئے،عوام لاعلم
