سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں حال ہی میں قمبر بائی پاس پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ ناقص انتظامات کے باعث مردوں کے لئے مختص واش رومز بند ہوگئے ہیں، جس کے بعد خواتین کے لئے مختص واش رومز مردوخواتین اکھٹے استعمال کرنے لگے ہیں، جس کی وجہ سے خواتین مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوجنرل بس اسٹینڈ بائی پاس میں ناقص انتظامات کے باعث واش رومز بند ہوگئے
