سوات(مارننگ پوسٹ) سبزی منڈی منتقلی معاملہ،متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ،سوات ٹریڈ فیڈریشن نے تختہ بند گروپ کے حمایت کا اعلان کردیا،سبزیوں کے بولی سے فوری طور پر دفعہ 144 ہٹانے کا مطالبہ،انتظامیہ کو تین دن کا الٹی میٹم،انتظامیہ کی میں نا مانو پالیسی کی وجہ سے 5 ہزار غریب افراد کی بے روزگاری انتظامیہ کی نا اہلی ہے،ٹریڈ فیڈریشن سوات صدر عبدالرحیم،مظاہرین نے اوڈیگرام سبزی منڈی منتقل ہونے سے انکار کردیا،اس ظلم کے خلاف آخری حد تک جائینگے،اوڈیگرام منڈی منتقل ہونا ہزاروں لوگوں کا معاشی قتل کے مترادف ہے،مظاہرین