سوات(مارننگ پوسٹ) ایم پی اے عزیزاللہ گران کی درخواست پر ہسپتال میں ہونے والے غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف انکوائری شروع،محکمہ صحت کے سینئر افیسرز کی ٹیم سوات پہنچ گئی،متعلقہ حکام سے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا،انکوائری کا حکم وزیر اعلی محمود خان نے دیا ،ایم ایس ہسپتال کا پلاسٹ کم قیمت پر خرید کر کئی گناہ زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے،عوام نے انکوائری کو خیر مقدم قرار دیدیا
عزیزاللہ گران کی درخواست پر ہسپتال میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف انکوائری شروع
