سوات(مارننگ پوسٹ) ضلع بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ عمارات سے باہر نکل آئیں، تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کے روز دو بجکر پینتیس منٹ پر ضلع بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو س کئے جس کی وجہ سے لوگ خوف کے عالم گھرو ں اور عمارات سے باہر نکل آئیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو رہی جبکہ گہرائی 251کلومیٹر مرکزکوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایاجاتاہے۔
سوات،ضلع بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ عمارات سے باہر نکل آئیں
