سوات(مارننگ پوسٹ)سوات تحصیل مٹہ کے علا قہ بہا ڈوغلگو سے ایک بچہ لا پتہ ہو گیا۔ سوات تحصیل مٹہ کے علا قہ بہا ڈو غلگوسے ایک بچہ جس کا نا م با چا حسین و لد سلطان، عمر تقر یباً13سال ہے اور سر پر سفید ٹو پی ہے جو گزشتہ 16دن سے لا پتہ ہے گھر وا لو ں کے مطابق 16دن پہلے گھر سے کھیل کھود کے غرض سے نکل کر ابھی تک واپس نہیں آ یا جس کے و جہ سے ان کے و الد ین شد ید پر یشا ن ہے اگر جس کسی کو علم ہے تو مہر با نی کر کے ان نمبر پر ر بطہ کر یں 03489415216۔ 03482993211 یاقر یبی پو لیس اسٹیشن سے ربطہ کر یں