سوات (مارننگ پوسٹ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سہ پہر چار بج کر دو منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت5.8، زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز جہلم سے دس کلومیٹر شمالی علاقہ تھا ،اس سلسلے میں نشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ہائی الرٹ جاری کردیا کہ 24 گھنٹوں میں مزید افٹر شوکس ہوسکتے ہیں عوام احتیاط کریں
سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے،این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
