سوات(مارننگ پوسٹ) سوات سیاحتی مقام ملم جبہ میں تین روزہ سکی فسٹیول کا آغاز 7 فروری بروز جمعرات شروع ہوگا،،سکی فیسٹیول میں سنو بوڈنگ،ائس سکیٹنگ،سنو ٹیوبنگ کے مقابلے منعقد کئے جائنگے،فسٹیول کا مقصد سوات کے سیاحت کو فروغ دینا ہے،انتظامیہ
سوات سیاحتی مقام ملم جبہ میں تین روزہ سکی فسٹیول کا آغاز کل 7 فروری سےشروع ھوگا
