سوات(مارننگ پوسٹ)مٹہ کے علاقے کوز شور سیلنڈ میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑا ایک جاں بحق ایک زخمی پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے کوز شور سیلنڈ میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑ ا ہوا فائرنگ میں مسمی عمر رحمان ولد مالیار خان جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے مسمی گل ثواب ولد بازی زخمی ہوئے نعش اور زخمی کو مٹہ اسپتال منتقل کردیاہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
مٹہ کے علاقے کوز شور میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑا ،ایک جاں بحق ایک زخمی
