سوات:سوات میں مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3851 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق 432 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 72 ہے۔ اس وائرس سے121 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔