سوات(مارننگ پوسٹ) آذادی مارچ ،سوات میں بڑی پیمانے پر گرفتاریوں کا امکان،جے یو آئی کے طرف سے تمام رکاوٹیں عبور کر کےآزادی مارچ میں بھر پور شریک ہونے کے اعلان پر قائم،جے یو آئی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے سر کردہ افراد اور سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کے لسٹیں تیار کرنے کے اطلاعات زیر گردش،جے یو آئی نے آزادی مارچ سے قبل مٹہ میں پاور شو کا اعلان کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں سر کردہ افراد کو گرفتار کرنے کے لئے مبینہ حکمت عملی بھی زیر غور ہے